فلپائن کے لیتے صوبے میں کل ایک مکے بازی مقابلہ کے دوران دھماکے میں 33 افراد زخمی ہو گئے۔فلپائن میں گزشتہ ایک ہفتے کے اندر اندر کسی عوامی مقام پر
دھماکے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک سیل فون کے ذریعہ یہ دھماکہ اس وقت کیا گیا جب
ایک شاپنگ مال کے باہر شوقیہ باکسنگ کے مقابلہ چل رہا تھا۔